بسم الله الرحمن الرحیم
وَ تَعَاوَنُواْ عَلىَ الْبرِِّ وَ التَّقْوَى وَ لَا تَعَاوَنُواْ عَلىَ الْاثْمِ وَ الْعُدْوَان
اور (یاد رکھو) نیکی اور تقویٰ میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور زیادتی کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون نہ کیا کرو
تعلیمات قرآن واهلبیت(ع) کی معرفت حاصل کرنا اور ان الهی تعلیمات پر عمل پیرا هونے کے لیے کوشاں رهنا تا که یه انسانی خدمت سب کے لیے مفید و موثر ثابت هو